اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فلسطینی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی میں جمعرات کی شب ایک محفل موسیقی کا اہتمام کر کے مسجد کی بے حرمتی کی۔
محکمہ اسلامی اوقاف کی جانب سے انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے مسجد ابراہیمی میں جشن موسیقی کو شرمناک اور مکروہ فعل قرار دیتے ہوئے اس کی بھرپور مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ ایسی حرکات سے مقدس مقامات کی حرمت مجروح ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲